ایڈوائزرز

عابد حسین صحافی ہیں اور آج کل ہیرالڈ میگزین اور ڈان کے ساتھ منسلک ہیں، ان سے  
@abidhussayn

کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتاہے۔
اسد بیگ فائونڈیشن اوپن سوسائٹی انسٹی ٹیوٹ میں پروگرام آفیسر ہیں ان کا ٹویٹرہینڈل ہے،
@asadbeg

عائشہ تمی حق قانون دان اور میڈیا کی جانی پہچانی شخصیت ہیں، وہ یوکے، پاکستان، فلپائن اور امریکا میں کئی بین الاقوامی پراجیکٹس پر کام کر چکی ہیں، وہ بزنس پلس کے حالات حاضرہ پروگرام 24سیون کی میزبان بھی ہیں، مختلف اخبارات کے لیے لکھنے کے علاوہ ایف ایم 89کے ایک شو کی میزبانی بھی کرتی ہیں، ان سے
@tammyhaq

پر رابطہ کیاجا سکتا ہے۔
جہانزیب حق صحافی ہیںاور ایکسپریس ٹربیون کے ساتھ ویب ایڈیٹرکے طور پر وابستہ ہیں، ان سے  
@jhaque_
پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

ماروی سرمد سیاسی امور کی ماہر، فری لانس کالم نگار انسانی حقوق کی کارکن اور مشہور بلاگر ہیں، آج کل و ہ پروگرام مینجرکے طورپر یو این ڈی پی میں خدمات انجام دے رہی ہیں، ان سے
@marvisirmed
پر رابطہ کیا جا سکتا  ہے۔


حمل سرفراز انگریزی روزنامہ ڈیلی ٹائمز کی ایڈیٹر رہ چکی ہیں، وہ کالمز اور تجزیوں میںزیادہ تر مذہبی شدت پسندی، دہشتگردی، خواتین اور اقلیتوں کے حقوق، امن، مذہبی رواداری، اظہار رائے کی آزادی، جنگی علاقوں کی رپورٹنگ، ہمسایہ ممالک اور امریکا سے تعلقات، خارجہ پالیسی، سماجی مسائل اور سیاسی معاملات کا احاطہ کرتی ہیں۔ان سے
@mehmal
پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔


نسرین اظہر پاکستان نیشنل کمشن برائے خواتین اور ہیومن رائٹس کمشن آف  پاکستان کی رکن ہیں۔
نُربت المیدہ سکیورٹی ایڈوائزر اور کرائسس مینجر ہیں وہ مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان میں اس حوالے سے کام کر چکی ہیں۔ان سے
@norbal
پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔


رضارومی صحافی،کالم نگار، بلاگر اور تجزیہ کار ہیں، وہ  ہفت روزہ فرائیڈے ٹائمز، ایکسپریس ٹربیون، دی نیوز کے لیے مختلف ایشوز پر باقاعدگی سے لکھتے ہیں وہ معیشت، سماجی ترقی، قانون اور تعلقات عامہ کے میدانوں کا بھی وسیع تجربہ رکھتے ہیں، ان کا ٹویٹر ہینڈل ہے،
@razarumi


صفدر داوڑٹرائبل یونین آف جرنلسٹس کے صدر ہیں اور وزیرستان سے تعلق  رکھتے ہیں ان سے
@dawarsafdar
پر رابطہ ہو سکتا ہے۔