2013716125826

پشاور ہائیکورٹ نے این اے 27 پر پھر سے پولنگ کرانے کی ہدایت کی ہے اور ان انیس پولنگ سٹیشنوں پر پھر سے پولنگ ہو گی۔


1۔۔ پہاڑ خیل تھل (دو سٹیشن)
2۔۔ گورنمنٹ مڈیل سکول لنڈے میر
3۔۔ گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹکہ فتح خان
4۔۔ گورنمنٹ پرائمری سکول بخمل احمد زئی
5۔۔ گورنمنٹ ہائی سکول خان خیل
6۔۔ بنیادی مرکز صحت بچکن احمد زئی
7۔۔ گورنمنٹ مڈل سکول ماداتی نکا
8۔۔ گورنمنٹ پرائمری سکول نار حکیم خان
9۔۔ گورنمنٹ پرائمری سکول ٹو، تختی خیل
10۔۔ گورنمنٹ پرائمری سکول بانا منجیوالا
11۔۔ بنیادی مرکز صحت مندن منجیوالا
12۔۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نر اکبر خان
13۔۔ بنیادی مرکز صحت شگی میرومیلا
14۔۔ گورنمنٹ پرائمری سکول برگی
15۔۔ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ہراما تالہ
16۔۔ گورنمنٹ پرائمری سکول لنگر خیل پکا
17۔۔ گورنمنٹ پرائمری سکول شیری خیل
18۔۔ گورنمنٹ مڈل سکول کُندل چھائونی
19۔۔ بنیادی مرکز صحت لنگر ہاتی خان


درج بالا پولنگ سٹیشنوں پر پشاور ہائیکورٹ نے پھر سے پولنگ کرانے کا حکم جاری کیا ہے، ضمنی انتخابات کے روز ان سٹیشنوں پر ٹرن آئوٹ بہت کم تھا اور ثبوتوں کے ساتھ یہ بات سامنے آئی تھی کہ خواتین کو ووٹ ڈالنے سے منع کیا گیا، جس پر پشاور ہائیکورٹ نے ایکشن لیتے ہوئے اس حلقے یعنی این اے 27 اور این اے 5 کے نتائج روک دئیے تھے۔